Availability: In Stock

JAHAN BAAN IBTADAI (SURKHAB) (SNC-2020)

Author: Abdul Hai Khan
SKU: 978-9-6964719-0-5

Original price was: ₨380.00.Current price is: ₨340.00.

بچے روزانہ اپنے اردگرد بہت سی اشیا دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔ عموماً وہ ان چیزوں کے بارے میں نہیں جانتے اور انھیں یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کہاں سے آتی ہیں۔ جب کہ بچے فطرتاً متجسس ہوتے ہیں اور ان چیزوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔

جہاں بان کا کتابی سلسلہ اس بات کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا کہ ہے یہ ان سوالات کے جواب فراہم کرے۔ یہ تین کتابوں پر مشتمل معلومات عامہ کا کتابی سلسلہ ہے جو بچے کی کُلّی تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کتاب کا مقصد طلبہ کو مختلف اشیا کے رنگوں، اشکال، جسامت، آوازوں، اقسام، خصوصیات ، فوائد اور استعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس کتابی سلسلے میں تصورات کا تعارف اصل اشیا کی تصاویر، بچوں کے کھلونوں، حقیقت پر مبنی مشاہدات اور دل چسپ تخلیقی سرگرمیوں کی مدد سے کروایا گیا ہے تاکہ بچے اسے یاد رکھیں

Tiflee Books
Tiflee Books
View Vendor

Description

Additional information

book-author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “JAHAN BAAN IBTADAI (SURKHAB) (SNC-2020)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Vendor Information

  • Store Name: Tiflee Books
  • Vendor: Tiflee Books
  • Address: 8 Cooperation Plaza, Chatterji Road Lahore
    Lahore
    Punjab
    54782
  • No ratings found yet!